عظیم روحانی خانقاہ
ہزاروں لوگ اپنی فسق وفجور والی زندگی چھوڑ کر ایک الله کے ولی کی صحبت کی برکت سے اپنی دنیا اور آخرت بہتر بنا رہے ہیں
یک زمانہ صحبت با اولیا
بہتر از صد سالا اطاعت بے ریا
خانقاہ عالیہ ریحانوالہ شریف
آستانہ عالیہ ریحان والا شریف میں ہمارا مشن اسلام اور روحانی علوم کے بارے میں مفت تعلیم فراہم کرنا ہے۔ سید افضال حسین صاحب محمدی سیفی کی قیادت میں، ہم ہر مہمان کو مفت رہائش اور کھانا پیش کرتے ہیں

تازہ ترین پوسٹس
محفوظ شدہ: دو سرکاری افسران کی حیرت انگیز داستان
خلاصہ دستیاب نہیں کیونکہ یہ ایک محفوظ کردہ پوسٹ ہے۔
محفوظ شدہ: ایاز کا چھپا ہوا خزانہ
خلاصہ دستیاب نہیں کیونکہ یہ ایک محفوظ کردہ پوسٹ ہے۔
سونل ڈیکھ بہار وے ماہی
سونل ڈیکھ بہار وے ماہیسونل ڈیکھ بہار کنہٹی باغ میں جلیاںجتھاں سرخ گلابی پھلیاںکئی مارو تھل دیاں سسیاںوچ سون سکیسر رلیاںتھئے عشق دے تکھڑے وار وے ماہی سونل ڈیکھ بہار وے ماہیسونل ڈیکھ بہار کھبیکی جھیل پئی سکدیجیویں جان بندے…

حضرت میاں محمد حنفی سیفی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا مختصر تعارف
انیس سو پچاس میں میانوالی کے علاقہ جٹ موہانہ میں صوفی غلام محمد المعروف لا لہ مولوی صاحب کے دیندار گھرانے میں تاجدار راوی ریحان شریف، میاں محمد حنفی سیفی زیدہ مجدہ کی ولادت باسعادت ہوئی۔ آپ کا گھرانہ کاشت…
محفوظ شدہ: دنیا کا سب سے اچھا اور برا شخص
خلاصہ دستیاب نہیں کیونکہ یہ ایک محفوظ کردہ پوسٹ ہے۔
محفوظ شدہ: رابطےکا ٹوٹنا: سالک کے لیے دنیا کا بڑا جال
خلاصہ دستیاب نہیں کیونکہ یہ ایک محفوظ کردہ پوسٹ ہے۔
ہماری خدمات
دینی تعلیم
ظاہری علوم کے سلسلہ میں حفظ قرآن مجید کے ساتھ ساتھ درس نظامی کی باقاعدہ کلاسز جاری ہیں۔ باطنی علوم کے سلسلہ میں سلسلہ عالیہ نقشبندیہ، چشتیہ، قادریہ اور سہروردیہ کے باقاعدہ اسباق کرائے جاتے ہیں۔ اور تزکیہ نفس کی باقاعدہ منزل طے کروائی جاتی ہے۔
فری آئی کیمپ
مرکزی آستانہ عالیہ ریحان شریف اور اس کی شاخوں میں وقتاً فوقتاً مفت آنکھوں کا علاج کیا جاتا ہے جس میں فری آپریشن اور
ادویات بھی دی جاتی ہیں
پینے کے ساتھ پانی کی فراہمی
گرد و نواح کے لوگ آستانہ عالیہ سے صاف پانی اپنے استعمال کے لیے لے کر جاتے ہیں۔ دور دراز کے علاقوں جہاں فلٹر شدہ پانی کی قلّت ہو وہاں پانی مفت سپلائی بھی کیا جاتا ہے