زندگی کو ضروریات تک محدود رکھیے

پاکستان سے ایک بیچاری لڑکی خواہشات کی تلاش میں ساؤتھ افریقہ چلی گئی۔ وہاں جا کر ایک اسٹور پر ملازم ہوئی، وہیں اس کی آشنائی ایک نوجوان ملازم لڑکے سے ہوئی۔ وہ نوجوان بھی خواہشات کی تلاش میں پاکستان سے نکلا تھا۔ اس نے لڑکی کو خواب دکھایا کہ دونوں مل کر عدالتی شادی( پیپر…