بہترین عمل۔حدیث مبارکہ
حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا "اعمال میں سب سے افضل مرتبہ اس عمل کا ہے کہ اللہ ہی کے لیے (کسی سے) محبت ہو اور اللہ ہی کے لیے (کسی سے) بغض و عداوت رکھی جائے۔ " مشکوۃ شریف : جلد اول…